اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ بحرین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے سترہ کے علاقے میں آج صبح سکیورٹی فورس کے چند عناصر نے طالبعلموں کو اپنے حملات کا نشانہ بنایا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایک سکول کے بچوں نے اپنے ہم کلاسز کی رہائی کے لیے مظٓاہرے کئے جس کے بعد سکیورٹی دستوں نے انہیں مورد ضرب و شتم قرار دیا ۔۔واضح رہے کہ بحرین کے اسکولوں میں امتحانات کا زمانہ قریب آن پہنچا ہے لیکن قیدخانوں میں بند طالبعلوں کو امتحان دینے کے لیے بھی رہا نہیں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 495374
بحرین میں بعض سکیورٹی فورس نے مظاہرہ کرنے والے طالبعلموں کو شدید حملات کا نشانہ بنایا ہے۔